جمہوریہ آئرلینڈ میں 34 ملین یورو مالیت کی کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق آئرش قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا۔
میڈیا کا کہنا ہے کہ کوکین لاطینی امریکا سے لاکر زمینی راستوں کے ذریعے اسمگل کی جارہی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.