جمعہ 23؍رمضان المبارک 1444ھ14؍اپریل 2023ء

اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات کے التواء کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کرینگے: اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کریں گے۔

یہ بات پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔

ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جو فیصلہ دیا اس کے مطابق یہ سیکیورٹی اور پیسے بھی دیں گے۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے اپنی ہی پارٹی کے 2 رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید کہنا ہے کہ انہیں الیکشن کرانا ہو گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ 14 مئی کو پنجاب کا الیکشن ہو گا، اگر الیکشن نہ ہوئے تو آرٹیکل 6 لگے گا۔ق

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.