او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے 7 سے 12 نومبر تک پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔
وزارت خارجہ کے مطابق دورے میں او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کے ساتھ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔
وفد میں او آئی سی کے معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور سینئر رہنما شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.