اوپیک کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف بیانات پر پاکستان نے سعودی حکومت سے اظہار یکجہتی کیا۔
اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے عالمی معاشی استحکام کےلیے مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچنے کی تشویش کو سراہتے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان ایسے معاملات پر تعمیری سوچ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب سے عرصہ دراز سے قائم گہرے تعلق کا اعادہ کرتے ہیں۔
Comments are closed.