پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 15 دن میں 7 ڈالر فی بیرل سے زیادہ گر گئی۔
آج برینٹ خام تیل کی قیمت 3 اعشاریہ 8 فیصد کم ہو کر 87 اعشاریہ 4 ڈالر فی بیرل رہی۔
یو ایس کروڈ آئل کی قیمت 4 فیصد کم ہو کر پچاسی اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل رہی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.