منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء

اوپن مارکیٹ: ڈالر 333 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی بلند پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی ناقدری کا سفر جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 333 روپے کا ہو گیا۔

عبوری حکومت آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 37 روپے مہنگا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.