اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 180 روپے سے 50 پیسے کی دوری پر ہے۔
اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 77 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا، یوں ڈالر کی قدر 179 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 77 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 180 روپے کو چھونے کے قریب پہنچ گیا۔
دوسری طرف انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 64 پیسے کا اضافہ ہوا، جہاں ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 43 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.