جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنے وال مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 527 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 602 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروبار ہفتے کے آخری روز انڈیکس 66 ہزار 130 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.