بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اومی کرون کی ذیلی قسم 57 ممالک میں پہنچ گئی، یہ 2020 کے تمام کیسز سے زیادہ ہیں، عالمی ادارہ صحت

اصل وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے ویرینٹ اومی کرون کی ذیلی قسم دنیا کے 57 ممالک میں پہنچ گئی۔

اس صورتحال کے تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف فتح کا اعلان قبل از وقت ہے، اومی کرون کیسز کی تعداد 2020 کے کورونا کے مجموعی کیسز سے بھی زیادہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.