اسرائیل نے اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے برطانیہ، ڈنمارک اور بیلجیئم پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔
اسرائیلی حکام کے مطابق تینوں ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، اسرائیلی شہریوں پر تینوں ممالک کا سفر کرنے کی پابندی ہوگی۔
اومی کرون ویرینٹ سامنے آنے کے بعد اسرائیل نے گزشتہ ماہ ملک میں غیر ملکیوں کا داخلہ بھی بند کر چکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.