عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرنٹ کے 46 فیصد کیسز افریقی ریجن میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
عالمی ادارہ کے مطابق جنوبی افریقہ میں 7 دنوں میں کورونا کیسز میں 255 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے اسپتالوں میں 6 فیصد آئی سی یو بیڈز پر کورونا مریض موجود ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.