انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے ٹیمال ملز انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
بتایا جارہا ہے کہ انگلش بولر پیر کی انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں اپنا اوور ادھورا چھوڑ کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ انگلینڈ کے اسکواڈ میں ریکی ٹوپلے کو شامل کرلیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.