انگلش پریمیئر لیگ کے میچ سے قبل مانچسٹر سٹی اور ایورٹن کے کھلاڑیوں نے یوکرین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی یوکرین کے پرچم کی ٹی شرٹس پہنے اور ایورٹن کے پلیئرز یوکرین کا جھنڈا تھامے میدان میں داخل ہوئے۔
دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل یوکرین پر حملہ آور روس کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا۔
اس دوران مانچسٹر سٹی کے یوکرینین فٹبالر آب دیدہ ہوگئے، اسٹیڈیم میں بھی یوکرین کے حق میں بینرز آویزاں تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.