newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom thai prostitute be kind be sweet be a gentleman jenny bikini ran chat

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلش ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر سری لنکن کرکٹرز کا اظہار افسوس

سری لنکن کرکٹرز نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان سےانکار کو دنیائے کرکٹ کے لیے افسوسناک دن قرار دیا۔

سابق سری لنکن کرکٹر روشن ابے سنگھے اور دیموتھ کرونارتنے نے اس حوالے سے بیانات جاری کیے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیےکوئی کسر نہیں چھوڑی۔

روشن ابے سنگھے نے اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی سیریز سے دستبرداری دنیائے کرکٹ کے لیے افسوس کا دن ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ ورلڈ کے لیے ہر قوم کو اپنا حصہ ڈالنا ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دیموتھ کرونارتنے نے اس حوالے سے کہا کہ انگلینڈکی سیریز سے معذرت پاکستان کرکٹ فینز کےلیے اداسی کی بات ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.