انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور خاتونِ اول ایریانا جوکو ویدودو G-20 اجلاس میں بطور میزبان ملک شرکت کے لیے بالی پہنچے۔
اس موقع پر ہوائی جہاز سے اترتے وقت خاتونِ اول لڑ کھڑا کر گر گئیں۔
خاتون اول کی مدد کے لیے ایک اہلکار آگے بڑھا لیکن صدر جوکو ویدودو نے اسے روک دیا۔
جس کے بعد ایک خاتون اہلکار نے آکر انڈونیشی خاتون اول کو اٹھنے میں مدد کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.