منگل 28؍ربیع الاول 1444ھ25؍اکتوبر 2022ء

انڈونیشیا: کشتی میں آگ لگ گئی، 14 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں کشتی میں آگ لگنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

آگ سے متاثرہ کشتی سے 312 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

کشتی میں آگ لگنے کا واقعہ انڈونیشیا کے مشرقی نوسا ٹینگارا صوبے کے قریب سمندر میں گزشتہ روز پیش آیا۔

متاثرہ کشتی میں سوار افرادکی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کشتی میں آگ لگنے کی وجوہات اور اس میں سوار افراد کی تعدادابھی معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.