thai escort thailand farnham thai www dateinasia sign in bagoong isda in english www.latinamericancupid.com español

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انڈونیشیا میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کیسز کی شرح کم ہونے پر پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

جکارتا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ریسٹورنٹس، شاپنگ مال اور عبادت گاہیں جزوی کھولنےکی اجازت ہوگی۔ 

انڈونیشی صدر نے مزید کہا کہ انڈونیشیا میں اب کورونا کے نئے کیسز میں 78 فیصد کمی آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.