انڈونیشیا میں گزشتہ پیر کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 321 ہوگئی۔
حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے کچھ اور لاشیں نکالی گئی ہیں، متاثرہ مقامات پر اب بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
یاد رہے کہ انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں پیر کو پانچ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
اس زلزلے سے 62 ہزار سے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ ہوئیں اور متاثرہ علاقوں کے 73 ہزار سے زیادہ افراد بےگھر ہوئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.