انڈر-19 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں نیپال نے پاکستان انڈر 19 کو جیت کے لیے 153رنز کا ہدف دیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد ذیشان نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔
میچ میں 46 کے اسکور پر نیپال کی 5 وکٹیں گرچکی تھیں جس کے بعد اوتام ماگر اور دیپیش کندیل نے 68 رنز کی شراکت قائم کی۔
نیپال کے اوتام ماگر 51 اور دیپیش کندیل 31 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.