انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے کا تھا۔
ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 303 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 942 پر آ گیا۔
گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 639 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Comments are closed.