جمعہ 18؍ربیع الثانی 1445ھ3؍نومبر2023ء

انٹر بینک: ڈالر 284 روپے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 53 ہزار کی حد کو عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 53 ہزار کی حد کو عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 563 پوائنٹس کے اضافے سے 53 ہزار 220 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.