انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔
علاوہ ازیں گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 764 پر بند ہوا تھا۔
حصص بازار میں گزشتہ روز 55 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت تقریباً 20 ارب روپے رہی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.