gay vegas hookup hookups skateboards shirts denver hookup airbnb carolina sweets hookup hotshot hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

آج صبح انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 41 پیسے سستا ہو کر 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 118 پوائنٹس اضافے کے بعد 42612 ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.