hookup Illinois what is the best gay hookup app hookup Hawleyville office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔

انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 218 روپے 38 پیسے کا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 72 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 38 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.