انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 1 امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہوکر 186 روپے 50 پیسے ہو گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.