گزشتہ روز انٹر بینک میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج پھر اڑان بھر رہا ہے۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر آج 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
ڈالر انٹر بینک میں 64 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.