انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 269 روپے 44 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے بڑھا۔
انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر کا بھاؤ 269 روپے 28 پیسے تھا۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 273 روپے برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ 23؍رجب المرجب 1444ھ15؍فروری 2023ء
Comments are closed.