انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 73 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر 73 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 177.51 روپے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے کم ہو کر 179.50 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.