سعودی عرب کی معاونت کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج تھم گیا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ روپے کے مقابلے 4 پیسے بڑھ کر 170 روپے ایک پیسے پر بند ہوا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 171 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.