ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوکر 158 روپے 93 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 159 روپے 20 پیسے کا ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوکر 158 روپے 93 پیسے ہے۔
ایگریکلچر کمیٹی نے کپاس کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، گورنر پنجاب کا کہنا ہےکہ سبسڈی کےحوالے سےوفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر منصوبہ شروع کریں گی، چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں کہ چین نے پاکستان کیلئے خصوصی زرعی اتاشی مقرر کر دیا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 159 روپے 20 پیسے کا ہے۔
Comments are closed.