
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 89 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 180 روپے 50 پیسے ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 178 روپے بھی رہا۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہو کر 180 روپے 50 پیسے کا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.