انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 98 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 180 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.