بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 47 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے بڑھا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 47 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قدر 175 روپے 86 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر ایک روپیہ 15 پیسے بڑھا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے اضافے کے بعد 177 روپے 50 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.