انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے بڑھی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر امریکی ڈالر کی قدر ایک 185 روپے 87 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاو 42 پیسے بڑھا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 187 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.