اتوار 16؍جمادی الاول 1444ھ 11؍دسمبر 2022ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھی ہے۔

گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے تھا۔

کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 71 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 232 روپے برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.