انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے سے ایک پیسہ نیچے آگئی۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 99 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوکر 160 روپے 10 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.