ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 19 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 36 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کمی کے بعد 159 روپے 70 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.