انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 29 پیسے کم ہوا ہے، جبکہ کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 43 روپے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے برقرار رہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.