انٹربینک میں ڈالر ڈیڑھ روپے مہنگا ہوگیا، نئے مالی سال کے دوران ڈالر 3 روپے 94 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 54 پیسے اضافے کے بعد 161 روپے 48 پیسے ہوگئی ہے۔
فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے سبب ڈالر کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 20 پیسے بڑھ کر 161 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.