انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 178 روپے 4 پیسے برقرار ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ پچاس پیسے کم ہوا ہے۔
ایکسیچنج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 180 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.