انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھ گیا Urdunews On جنوری 26, 2022 1 آج انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھا ہے۔ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.