
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ برقرار ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 75 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 187 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.