ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 88 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے بڑھ کر 181 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 88 پیسے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے بڑھ کر 181 روپے ہے۔
Comments are closed.