انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ بڑھنے کا رجحان رہا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر برقرار رہی۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 39 پیسے بڑھ کر 174 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 80 پیسے پر برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.