casusl hookup review instant sex hookup sites secure hookup site hookup Wyoming st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انور علیم خانزادہ ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات

تعلیمی بورڈ میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کے انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کو ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی تعیناتی کا محکمہ بورڈز و جامعات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کو وزیر اعلیٰ سندھ نے تعلیمی بورڈ نواب شاہ کے بانی کنٹرولر کا اضافی چارج دیا تھا، جو ایک سال سے زیادہ رہا۔

 اس ضمن میں سندھ بھر کے ایگزامینیشن بورڈز میں سب سے پہلے ایس ایم ایس پر طالب علموں کو رزلٹ دینے کے ساتھ ساتھ گلوبل لیڈر شپ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.