سابق سینیٹر انور بیگ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
سابق سینیٹر انور بیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے۔
پیپلز پارٹی کے سابق دورِ حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔
انور بیگ کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.