بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انضمام الحق کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ بھی کرلیا

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے بیٹے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ 

اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کرکٹر ابتسام الحق کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ 

ساتھ میں انضمام الحق  نے یہ بھی بتایا کہ بیٹے کے علاوہ تمام اہلِ خانہ تندرست ہیں اور احتیاط کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.