thai teen nude girl kizzle everybody wants love everybody wants to be loved download usa dating site www.yahoo philippines.com hot looking asian women normal girl height

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اندازے سے زیادہ کامیابی ملی ہے، صدر کے پی ایل

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق کے پی ایل ٹاپ لیگز میں شامل ہو چکی ہے، ہمیں اندازے سے زیادہ کامیابی ملی ہے ہم نے کامیابی کا سوچا بھی نہیں تھا۔

کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کے پی ایل دیکھنے کیلئے پاکستان بھر سے لوگ آئے ، فائنل بڑی تعداد میں لوگ دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس لیگ سے سب سے زیادہ فائدہ کشمیری کرکٹرز کو ہوا ، انہوں نے اپنا آپ منوایا ہے۔

عارف ملک کا مزید کہنا تھا کہ لیگ کے سیزن ٹو میں مزید انٹرنیشنل معیار سامنے آئے گا،ہم سیزن ٹو میں ایک اور ٹیم شامل کرنے جا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.