پلڈاٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کو قانون پر اعتراض ہو تو وہ معاملہ پارلیمنٹ کو واپس بھیج سکتے ہیں۔ انتخابات کا شیڈول جاری کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔
سربراہ پلڈاٹ کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ کے ساتھ شیڈول بھی دے دیا۔
سربراہ پلڈاٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پہلے ہی دباؤ کا شکار ہے، فیصلے کے بعد اس کی حیثیت کمزور ہو جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.