my senior hookup reviews hookup Roosevelt New Jersey coyote hookup best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

بالی سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کورونا وائرس ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آ گیا ہے۔

اس حوالے سے انہھوں نے منگل کی شب ٹوئٹ کیا کہ انہوں نے ابھی ابھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ پازیٹو آیا ہے۔

امیتابھ بچن نے ایسے تمام افراد جو ان کے ارد گرد رہے ہیں، ان سے درخواست کی ہے کہ وہ بھی اپنا چیک اپ اور ٹیسٹ کروائیں۔

دریں اثنا سوشل میڈیا پر ان کا ٹوئٹ سامنے آنے کے بعد مداحوں نے ان کی فوری صحت یابی کی دعا کی اور ان سے اپنا بھرپور خیال رکھنے کو کہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.